0

اسٹی لاڈرکمپنیز نے چیف لرننگ آفیسر میگزین “ٹریل بلیزر” گولڈ ایوارڈ جیت لیا

– کورن/فیری کی جانب سے تیار اور نافذ کردہ ایشیا پیسفک لیڈرشپ ڈیولپمنٹ پروگرام عالمی اداروں کے لیے معیار کے طور پر دیکھا گیا

لاس اینجلس، 8 اکتوبر 2012ء/پی آرنیوزوائر–

ٹیلنٹ مینجمنٹ حل پیش کرنے والے معروف عالمی ادارے کورن/فیری …