جین اسکرپٹ جان ہوپ کنز کے سائنسدانوں کے ساتھ مل کر ییسٹ جینوم کو ترکیب میں لائے گا

پسکاٹ اوے، نیو جرسی، 20 اگست 2012ء/پی آرنیوزوائر-ایشیا–

جین اسکرپٹ اس امر کا اعلان کرتے ہوئے خوش ہے کہ وہ سنتھیٹک ییسٹ جینوم ایس سی 2.0 پروجیکٹ میں حصہ لے گا، جسے جان ہوپ کنز یونیورسٹی (جے ایچ یو) کے …